رمضان مبارک

Sunday, 5 May, 2019 - 12:07

جیوپولیٹیکا Geopolitica.Ru ٹیم کی جانب سے تمام مسلمانوں اور اردو کے قارئین کو رمضان کے بابرکت مہینے کی ساعتیں مبارک ہوں۔

دعا ہے کہ یہ فضائل والا مہینہ آپ کے لیے بخشش اور خوشیوں کا باعث ہو۔ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

خبریں

24.04.2020 - 19:27