#امریکہ #روس #چین #سائبرجنگ #انٹرنیٹ #جاسوسی #گوگل #ٹوئٹر #ایمیزون

انٹرنیٹ کی جغرافیائی سیاست: امریکی تسلط کی حاکمیت

17.05.2019

ادہ سی حقیقت تو یہی ہے کہ امریکہ نے پینٹاگون کے ڈارپا (DARPA) ملٹری پروجیکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ کو ایجاد کیا جس سے دنیا پر اس کی منفرد اجارہ داری قائم ہوئی لیکن ابتدا میں ہی اسے روس اور چین کی صورت میں سائبرنیٹک حریف مل گئے تھے۔