لمحہ لمحہ ٹوٹتا بھارت
16.12.2019
یہ حقیقت ہے کہ جلد بھارت میں تحریکِ آزادی شروع ہو جائے گی اور حالات پھر انیس سو سینتالیس والے ہو جائیں گے. داخلی انتشار بھارت کو اندر سے توڑ دے گا.
یہ حقیقت ہے کہ جلد بھارت میں تحریکِ آزادی شروع ہو جائے گی اور حالات پھر انیس سو سینتالیس والے ہو جائیں گے. داخلی انتشار بھارت کو اندر سے توڑ دے گا.
بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی حکومت کو حکم دیا ہے کہ زمین کومندر کی تعمیر کے لئے ہندوﺅں کے حوالے کرے۔
میرے پہلے مضمون ٗمحمد اقبال ٗییورازیستو اور چوتھا راستہ کی اشاعت کے بعد میرے ایک پاکستانی دوست نے میری توجہ 8 نومبر2017 کو روز نامہ ڈان میں شاءع ہونے والے ماہر علی کے مضمون اقبال کا لینن کی طرف دلائی ۔