رمضان کریم مبارک

Friday, 24 April, 2020 - 19:27

رمضان کریم مبارک

جیوپولیٹکا (Geopolitica.Ru) اردو کی جانب سے امت مسلمہ اور اہل پاکستان کو رمضان کریم مبارک ہو۔ ہماری دعا ہے کہ یہ مہینہ آپ کی زندگی میں خوشی وبرکت و لاۓ۔ آمین

ہماری اردو کمیونٹی سے گزارش ہے کہ آپ عالمی سیاست، ادب، تہزیب و تمدن پر کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں۔ہم انہیں دیگر زبانوں میں ترجمہ کے ساتھ چھاپیں گے۔ جیوپولیٹکا کثیر قطبی اور کثیر لسانی پلیٹ فارم ہے اردو سیکشن کے لیے آپ ہمیں اردو تحریر بھیج سکتے ہیں۔

شکریہ
ایڈیٹر
جیوپولیٹکا۔رو
Geopolitica.Ru

خبریں

24.04.2020 - 19:27