Political philosophy

“حیاتِ محض” کی تفہیم

16.08.2021

ولندیزی فلسفی اسپینوزا (Spinoza) کا سب سے اہم تصور “بقاء survival” ہے۔ اسکے نزدیک یہ زندگی اور دورانیہ (duration) سے وابستہ ہے۔ یعنی وہ اسے ایک مخصوص مدت کے لئے اپنی شناخت کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت کے طورپر دیکھتے ہیں جس میں قابلیت، طاقت کے مساوی چیز ہے۔ فرانسیسی فلسفی ڈیلوز (Deleuze)، جرمن فلسفی نطشے کے تصور (force = life) پر غور کرتے ہوئے کہتا ہے کہ قوت، زندگی اور بقا کیلئے پائی جانے والی استقامت کے مساوی ہے اور اس میں آخری چیز ارادہ (will) ہے۔ بقا یعنی زندہ رہنے کی خواہش اور ارادہ ایک طرز زندگی ہے جس کا صرف ایک نکاتی مقصد باقی رہنا، زندگی برائے زندگی اور طاقت برائے طاقت ہے۔

بصیرت ٗ تخلیقیت اور بائیں بازو کا نظریہ

21.10.2019

میرے پہلے مضمون ٗمحمد اقبال ٗییورازیستو اور چوتھا راستہ کی اشاعت کے بعد میرے ایک پاکستانی دوست نے میری توجہ 8 نومبر2017 کو روز نامہ ڈان میں شاءع ہونے والے ماہر علی کے مضمون اقبال کا لینن کی طرف دلائی ۔

ہمیں نئے سیاسی نظریے (چوتھے سیاسی نظریے)کی ضرورت کیوں ہے؟

03.10.2019

آج ہم نہ صرف عالمی طاقت کے توازن میں جغرافیائی سیاست کی ( یک قطبیت سے کثیر قطبیت کی طرف) منتقلی بلکہ گہری نظریاتی تبدیلیوں کی بھی معاونت کررہے ہیں۔ واضح طور پر مشرق وسطیٰ میں ہم دیکھتے ہیں کہ ایک طرف امریکا،  اسرائیل اور یورپی یونین کا ابھی تک کت

علامہ محمد اقبال یوروایشستوا اور چوتھا راستہ

15.07.2019

1986ء میں پہلی مرتبہ شائع ہونے والی اپنی کتاب ’’جنوبی ایشیا میں اسلام، قومیت اور لیڈر شپ‘‘ میں مشہور پاکستانی سائنسدان اکبر صلاح الدین احمد نے پاکستانی معاشرے کی تشریح کرتے ہوئے ایک دلچسپ ماڈل تجویز کیا ۔ انڈو یورپین تشریحات باقی ماندہ عوامل کو نظ