نیٹ وارز

کیا ایشیا میں نئی جنگ ہوگی؟

16.06.2020

ایشیا کےقلب میں ایک بڑا فوجی تنازعہ جنم لے رہا ہے۔اس سےیا تو کچھ بھی نہیں ہوگا، یاپھر یہ چار ممالک کو متاثر کرے گا۔ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ ملوث ممالک کے خلاف کاروائیاں کتنی جائز ہیں اوریہ کہ دوسرے ممالک کی خطےمیں امن کےلیے کیا کاوشیں ہیں۔

ثقافتی جنگ: ارطغرل غازی کی پاکستان میں جادوگرج

ثقافتی جنگ: ارطغرل غازی کی پاکستان میں جادوگرج
29. April 2020 - 23:37

خلافت عثمانیہ کے قیام کے مرکزی کردار ارطغرل غازی نے پاکستانی عوام کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ رمضان اور کرونا لاک ڈاؤن میں لوگوں کو دیکھنے کو ایک اسلامی اور تاریخی ڈارمہ مل گیا۔ پاکستان ٹیلیویژن (پ

پاکستان نے بھارتی الزامات کو بے بنیاد اور مضحکہ خیزقرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کردیا

28. April 2020 - 20:09

پاکستان نے ”دراندازی کی کوششوں“کے بے بنیادبھارتی الزامات اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار ”لانچنگ پیڈز“ کونشانہ بنانے کے من گھڑت احمقانہ دعوں کو سختی سے مسترد کیا ہے۔ اس سے یہ امر واضح ہورہا ہ

ابوبکر بغدادی ہلاک:امریکہ نے روس کو داعش رہنما کی ہلاکت سے آگاہ کردیا

27. October 2019 - 21:44

شام میں دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کی خود ساختہ حکومت قائم کرنے والے ابوبکر البغدادی امریکی سیکورٹی فورسز کے حملے میں ہلاک ہوگئے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے داعش کے رہنما ابوبکر بغدادی کی ہلاکت کی تصد

امن کا قتل کیونکر ہوا؟

28.09.2019

افغانستان امن حتمی مرحلے پر پہنچتے ہی پھر سے قتل ہو گیا۔ یہ کوئی پہلی دفعہ نہیں ہوا بلکہ ہر بار جب یہ فیصلہ کن مرحلے پہ پہنچتا ہے تو پھر سے کوئی ایسا اقدام ہوتا ہے کہ ساری امیدوں کا قتل ہو جاتا ہے اور امن آتے آتے پھر سے جنگ جاری ہوجاتی ہے۔

نہ وہ خم ہے زلفِ ایاز میں

24.08.2019

آج کے محمد بن قاسم کی ترجیحات مختلف ہیں. وہ چہرے سے کیل چھائیاں مٹانے کی فکر میں مبتلا ہے. آج کا ایوبی بھارتی گانوں کی دھنوں میں مدہوش کہیں کھویا ہوا ہے اور آج کا ٹیپو جگہ جگہ غلام ہے، کہیں اپنے نفس کا، کہیں گرین کارڈ کا اور کہیں محبوباؤں کا.

مقبوضہ کشمیر: عالمی عدالت انصاف کا کردار حتمی فیصلہ کرے گا!!!!

24.08.2019

پاکستان نے اصولی طور پر مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی عدالت میں جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس کی بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اور مزید برآں وزیر خارجہ شاہ م

پاکستان کے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع

19. August 2019 - 15:25

حکومت پاکستان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کردی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان کے آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع خطے کی موجودہ سکیورٹی

بین الاقوامی برادری کے گونگے تماش بین

17.08.2019

کشمیر پر غیر قانونی اقدام کے باوجود سعودیہ کی بھارت میں75 ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ۔

پاکستان دیکھتا رہ گیا۔۔۔حقیقت تو یہ ہے کہ پیسہ اہمیت رکھتا ہے اور مذہب نہیں۔۔

وجاہت سعید خان کی ٹویٹ کا مفہوم تھا یہ جو کہ حرف حرف حقیقت ہے.