پاکستان: سندھ حکومت نے پاکستان کی سب سے بڑی بائیو سیفٹی لیب کراچی یونیورسٹی میں قائم کردی ۔
Thursday, 23 April, 2020 - 16:34
وزیراعلی سندھ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی اور جدید حیاتیاتی تحفظ لیب (لیول3 ) تیار کرلی جو پاکستان کی پہلی بائیو سیفٹی لیب ہے۔ یہ لیب کراچی یونیورسٹی کے انٹرنیشل کلینیکل اور بائیو لوئجیکل تحقیقی سنٹر میں قائم کی گئی ہے۔ وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ابھی اس لیب سے 800 روزانہ کی بنیاد پر کرونا ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔ جلد ہی دو سے تین ہفتوں میں اس لیب کی ٹیسٹنگ سہولیات 2000 سے 3000 تک روازنہ ٹیسٹ کرنے کے قابل ہو جائیں گی۔
یہ پاکستان کی اپنی نوعیت کی سب سے بڑی پہلی جدید بائیو سیفٹی لیول 3 لیب ہے۔ سندھ حکومت نے انتہائی کم عرصے میں یہ لیب تیار کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
خبریں
28.04.2020 - 20:09
23.04.2020 - 22:10
23.04.2020 - 16:34
20.04.2020 - 14:32
13.04.2020 - 15:27