طیب بلوچ

پاکستانی صحافی اور بین الاقوامی جغرافیائی سیاست کے تجزیہ کار ہیں۔ وہ پاکستان کے قومی اخبارات اور ٹی وی چینلز  سے بھی منسلک ہیں۔ ان کے تحریریں ملکی و بین الاقوامی جرائد میں گاہے بگاہے چھپتی رہتی ہیں۔ وہ انگیریزی اور اردو دونوں میں لکھتے ہیں۔ ان کی عالمی تعلقات سے متعلق کچھ تحریریں ہسپانوی، پرتگیز، اٹالین اور روسی زبان میں بھی چھپک چکی ہیں۔

وہ بین الاقوامی تعلقات، جغرافیائی سیاست، اسلامی امور، عالمی سیکورٹی اور کثیر قطبیت کے عنوانات پر بکثرت لکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی روس امریکہ/نیٹو تعلقات، چین کے شاہراہ ریشم کے وژن ، اقتصادی اتحاد برکس، یوریشین معاشی یونین، شنگھائی تعاون تنظیم، ہائیبرڈ و اقتصادی جنگ اور کثیرقطبیت کے فروغ میں خصوصی دلچسپی ہے۔