پاکستان، کرونا وائرس، سپریم کورٹ

زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈ سے ملازمین کو تنخواہیں دینا جائز ہے یا نہیں، شرعی راۓ طلب کرلی۔

20. April 2020 - 14:32

سپریم کورٹ نے کرونا سےمتعلق از خود نوٹس کیس میں بیت المال اور زکوة فنڈز کی رقوم کی ادائیگی میں شفافیت اور کرونا وائرس سے متعلق اقدامات پر تمام صوبوں اور وفاق سے رپورٹ طلب کرلی،، زکوة کا فنڈتنخواہ