امریکا

امریکہ کی جانب سے روسی تیل کی خریداری میں اصافہ

24.05.2019

 مئی کے پہلے نصف ماہ میں امریکی کمپنیوں نے پانچ ملین بیرل "یورال" تیل خریدا۔ تیل کے اس حجم کا، امریکہ کی جانب سے جنوری سے اپریل 2019 تک روس سے برآمد کئے گئے مجموعی  حجم سے موازنہ کیا جاسکتا ہے۔

بڑے جھوٹ کا دن

17.05.2019

جدید تاریخ میں دومئی کا دن بہت نیچے چلا گیا کیونکہ اس دن دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد مارا گیا۔  سرکاری بیان کے مطابق دو ہزار گیارہ میں امریکہ کے خصوصی فوجی دستے نے انہیں اس گھر میں جا کے مارا جہاں وہ اپنی بیویوں اور بچوں کے ساتھ رہائش پزیر تھا۔  یہ پوشیدہ گھر پاکستان کے ایک شہر میں تھا جہاں وہ چھپ کر سکونت پزیر تھا۔ افغانستان میں ملا عمر کی حکومت کی شکت کے بعد سے روس میں کالعدم قرار

انٹرنیٹ کی جغرافیائی سیاست: امریکی تسلط کی حاکمیت

17.05.2019

ادہ سی حقیقت تو یہی ہے کہ امریکہ نے پینٹاگون کے ڈارپا (DARPA) ملٹری پروجیکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ کو ایجاد کیا جس سے دنیا پر اس کی منفرد اجارہ داری قائم ہوئی لیکن ابتدا میں ہی اسے روس اور چین کی صورت میں سائبرنیٹک حریف مل گئے تھے۔

پیوٹن -ٹرمپ تعلق: معانی اور نتائج

24.07.2018

برسلز میں نیٹو اجلاس سے شروع ہونے والا ٹرمپ کا دورہ پیوٹن کے ساتھ  ملاقات کے بعد اختتام پذیر ہوا ۔ اس کے بعد دونوں نے 2016 کے صدارتی الیکشن میں روسی مداخلت کے الزامات سے متعلق ایک قابل ذکر کانفرنس کی۔

پیوٹن نے ان الزامات کی مکمل تردید کی اور ٹرمپ نے بھی انہیں مسترد کرتے ہوئے مختصر طور پر یہ یہ کہا کہ انہیں روسی صدر پر اپنے انٹیلیجنس مشیروں سے زیادہ یقین ہے۔ بین الاقوامی تعلقات عامہ کے اس پروگرام میں ٹرمپ بار بار اپنی جائز سیاست کا دفاع کرتے نظر آئے ان کا کہنا تھا کہ یہ کتنا قابل شرم ہے کہ ان کی انتخابات میں کامیابی کو شک کی نگاہ سے دیکھا جائے۔

روس کو نیا دھچکا: روس کے فوجی صنعتی کمپلیکس کے خلاف پابندیاں

10.05.2018

امریکہ کی مسلح افواج کی کمیٹی نے تجویز دی ہے کہ امریکی صدر کو اختیار دیا جائے کہ وہ روس کے فوجی صنعتی کمپلکس کے ساتھ منسلک اسلحہ کے ٹھیکے داروں پر پابندی لگا سکے۔ یہ تجویز امریکی محکمہ دفاع کے اخراجات اور پالیسی 2019 کے بل میں دی گئی ہے اور اس تجویز کو کمیٹی کی ویب سائٹ پر ںھی شائع کیا گیا ہے۔