پرانا تجارتی تنازعہ حل: روس 8 ارب ڈالر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کرےگا 8. November 2019 - 23:07روس اور پاکستان چار دہائیوں کے پرانے تجارتی تنازعہ کو حل کرنے پر رضامند ہوگئے۔ تنازعہ کے حل کے بعد روس پاکستان میں 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ روس ، پاکستان