بلڈربرگ ، ون ورلڈ حکومت ، روس ، چین

بلڈربرگ کا اجلاس :توقعات و خدشات

بلڈربرگ کا اجلاس :توقعات سے خدشات تک
01.06.2019

بلڈربرگ کا اجلاس :توقعات سے خدشات تک

جمعرات کو دنیا کی اشرافیہ کے نمائندے سوئس شہر مونٹرکس میں دنیا کے ایجنڈے پر گفتگو و شنید کے لیے اکٹھے ہوئے۔ روایت کے مطابق اجلاس بند دروازوں کے پیچھے ہوگا اور کسی قسم کی معلومات کو سامنے لانے کی سخت ممانعت ہے۔ اجلاس کا ایجنڈاٹ روس، چین، سائبر سکیورٹی کے مسائل اور بریگزیٹ سے متعلق ہے۔