روس، پاکستان

بصیرت ٗ تخلیقیت اور بائیں بازو کا نظریہ

21.10.2019

میرے پہلے مضمون ٗمحمد اقبال ٗییورازیستو اور چوتھا راستہ کی اشاعت کے بعد میرے ایک پاکستانی دوست نے میری توجہ 8 نومبر2017 کو روز نامہ ڈان میں شاءع ہونے والے ماہر علی کے مضمون اقبال کا لینن کی طرف دلائی ۔