سعودی تنصیبات پر حملے: امریکہ نے ایران کو ذمہ دار قرار دے دیا 16. September 2019 - 16:20امریکہ نے سعودی تیل تنصیبات پر حملے میں ایران کو ملوث قرار دیتے ہوۓ اپنے دعویٰ کی تصدیق کے لیے کے ثبوت میں کچھ سیٹلائٹ تصاویر اور خفیہ معلومات جاری کی ہیں۔سعودی عرب، ایران ، امریکہ