پاکستان کی خصوصی عدالت نے سابق فوجی آمر کو سزائے موت سنادی 17. December 2019 - 11:52پرویز مشرف سنگین غداری کیس، خصوصی عدالت نے فیصلہ سنا دیا سابق صدر پرویز مشرف سنگین غداری کے مرتکب قرار, عدالت نے مشرف کو پھانسی کی سزا سنا دی.پاکستان ، جمہوریت ،آمریت