سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری گرفتار 10. June 2019 - 16:07پاکستان کی سیاست کے مرکزی کردار اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ہائی کورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد خود کو احتساب کرنے والے ادارے نیب کے حوالے کردیا۔ آصف علی زرداری کو بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا ہے۔ سابق صدر پاکستان گرفتار پاکستان پیپلز پارٹی