بولیویا ، ایوومورالس ، انتخابات

بولیویا کے صدر ایوومورالس نے نیۓ انتخابات کا اعلان کردیا

10. November 2019 - 18:51

صدر ایوومورالس نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ بولیویا میں حالات اس وقت سے بگڑنا شروع ہوۓ جب گزشتہ مہینے 20اکتوبر کو انتخابات میں ایوومورالس کامیاب ہوئے تھے۔