اسرائیل

اگر ہم اسرائیل کو تسلیم کر لیں تو کیا ہو جائے گا؟

01.08.2019

کچھ بھی نہیں ہو گا بس عرب دنیا کا خاتمہ ہو جائے گا. اور مجھے ڈر ہے کہ عرب اپنے خاتمے کی ابتدا خود کریں گے. حدیث کا مفہوم یاد رہے کہ دجال کی فوجیں مکہ و مدینہ کی سرحدوں تک پہنچ جائیں گی. یہ عمل آثارِ قیامت میں سے ایک ہے.