Topics

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی سے کیا پایا؟

17.10.2024

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرکے پاکستان نے نہ صرف سفارتی طور پر بلکہ معاشی اور عسکری حوالے سے بھی خاطر خواہ کامیابیاں حاصل کی ہیں، بلاشبہ اجلاس کے کامیاب انعقاد پر پوری پاکستان کی قوم مبارکباد کی مستحق ہے کہ ہم نے اپنے غیر ملک

افغانستان سے فرار امریکی سلطنت کا خاتمہ ہے الیگزنڈر ڈوگن

08.09.2021

اس صورت حال میں صرف یہ اہم نہیں ہے کہ امریکی بھاگ گئے ہیں بلکہ اس بات کی اہمیت بھی بہت زیادہ ہے کہ وہ کس انداز سےبھاگے ہیں- امریکیوں نے اپنا سازوسامان چھوڑنے کے علاوہ اپنے وفادار ساتھیوں (جو کہ پکے ہوئےانگوروں کی طرح طیاروں سے گررہے تھے)کو بھی چھوڑ دیا۔

 

“حیاتِ محض” کی تفہیم

16.08.2021

ولندیزی فلسفی اسپینوزا (Spinoza) کا سب سے اہم تصور “بقاء survival” ہے۔ اسکے نزدیک یہ زندگی اور دورانیہ (duration) سے وابستہ ہے۔ یعنی وہ اسے ایک مخصوص مدت کے لئے اپنی شناخت کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت کے طورپر دیکھتے ہیں جس میں قابلیت، طاقت کے مساوی چیز ہے۔ فرانسیسی فلسفی ڈیلوز (Deleuze)، جرمن فلسفی نطشے کے تصور (force = life) پر غور کرتے ہوئے کہتا ہے کہ قوت، زندگی اور بقا کیلئے پائی جانے والی استقامت کے مساوی ہے اور اس میں آخری چیز ارادہ (will) ہے۔ بقا یعنی زندہ رہنے کی خواہش اور ارادہ ایک طرز زندگی ہے جس کا صرف ایک نکاتی مقصد باقی رہنا، زندگی برائے زندگی اور طاقت برائے طاقت ہے۔

امریکن یوم آزادی : نیو لبرل سامراج کا اغواشدہ تہوار — پروفیسر ڈوگن

09.07.2021

4 جولائی کو امریکہ میں یوم آزادی منایا جاتا ہے۔ یہ دن بظاہر انٹی امپیرل ازم اور انٹی برطانیہ ہے۔ یہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کے لوگوں کی تقدیر اور آزادی کی علامات پر غور کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ یہ دن درحقیقت یوم آزادی کے بجائے غلامی اوراسیری کا دن ہے۔ ۔ ۔ پروفیسر ڈوگن (ترجمہ:وحید مراد)

کیا ایشیا میں نئی جنگ ہوگی؟

16.06.2020

ایشیا کےقلب میں ایک بڑا فوجی تنازعہ جنم لے رہا ہے۔اس سےیا تو کچھ بھی نہیں ہوگا، یاپھر یہ چار ممالک کو متاثر کرے گا۔ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ ملوث ممالک کے خلاف کاروائیاں کتنی جائز ہیں اوریہ کہ دوسرے ممالک کی خطےمیں امن کےلیے کیا کاوشیں ہیں۔

امریکی تسلط ختم ہونے والا نہیں

12.05.2020

اگرچہ عالمی معیشت کساد بازاری کی لپیٹ میں ہے ، اور کورونا وائرس کی وبا نے اس میں مزید اضافہ کردیا، امریکہ پہلے سے ہی نہ صرف اپنی معاشی بازیابی کے لیے تگ و دو میں ہے، بلکہ وہ اپنے جغرافیائی سیاسی حریفوں، روس اور چین کو ختم کرنے کی منصوبے بھی تشکیل

بل گیٹس، ویکسینیشن، مائیکرو چپس اور پیٹنٹ 060606

30.04.2020

بہت سارے سازشی نظریات ہیں — کچھ کا خیال ہے کہ رینگنے والے جانور امریکی حکومت کو چلارہے ہیں اور کچھ کا خیال ہے کوکاکولا سافٹ مشروب کی تیاری میں عیسائی بچوں کا خون استعمال کرتی ہے۔ کچھ نے خود کیمٹرائلز کا مشاہدہ کیا اور کچھ کی دلیل ہے کہ ٹیلیویژن دی

ثقافتی جنگ: ارطغرل غازی کی پاکستان میں جادوگرج

ثقافتی جنگ: ارطغرل غازی کی پاکستان میں جادوگرج
29. April 2020 - 23:37

خلافت عثمانیہ کے قیام کے مرکزی کردار ارطغرل غازی نے پاکستانی عوام کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ رمضان اور کرونا لاک ڈاؤن میں لوگوں کو دیکھنے کو ایک اسلامی اور تاریخی ڈارمہ مل گیا۔ پاکستان ٹیلیویژن (پ