بابری مسجد کیس: بھارتی سپریم کورٹ نے مسجد کی جگہ مندر کی اجازت دے دی 9. November 2019 - 13:39بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی حکومت کو حکم دیا ہے کہ زمین کومندر کی تعمیر کے لئے ہندوﺅں کے حوالے کرے۔بھارت ، سپریم کورٹ ، بابری مسجد