آرتھوڈوکس چرچ ، روس ، پاکستان

پاکستان میں آر تھوڈکس چرچ سے متعلق فلم کا ماسکو میں پریمیئر

8. November 2019 - 15:34

آرتھوڈوکس چرچ پاکستان سے متعلق ایک نئی دستاویزی فلم کا ماسکو میں پریمیئر میں ہوا۔ اس فلم کی تیاری میں مشہور آرتھو عیسائی جوزف فاروق نے اہم کردار ادا کیا۔ لیونڈ سیون کی جانب سے "پنجابی کراس" کے عنوا