امریکی سائبر کمانڈ کا روس پر حملہ

Monday, 17 June, 2019 - 20:13

روس کے انفراسٹرکچر گرڈز اور بجلی کے نظام پر میلو ئیر حملہ کیا گیا۔

امریکی سائبر کمانڈ کے جنرل پال نیکسن نے بتایا کہ روس کے انفراسٹرکچر کے خلاف آپریشن کا عملدرآمدی کوڈ "پیش رفتی دفاع" تھا۔

روسی پارلیمنٹ کی معلوماتی کمیٹی کے ممبر یوگینی لفشٹز کا کہنا تھا کہ اس حملے سے کوئی سنجیدہ نقصان نہ ہوا۔

خبریں

24.04.2020 - 19:27